بین الاقوامی منڈی کے تناسب سے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر ریلیف مہیا کرنے کو یقینی بنایا جائے‘ منظور وٹو،
حکومت نے ایک ہاتھ سے عوام کو کچھ دیا تو دوسرے ہاتھ سے فورًا واپس لے لیا‘ صدر پیپلز پارٹی پنجاب
جمعرات 1 جنوری 2015 19:56
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کے مقابلے میں حکومت نے جو عوام کو ریلیف دی ہے وہ اونٹ کے منہ میں ذیرے کے برابر ہے، حکومت کی دوسری ستم ظریفی دیکھئے کہ حکومت نے پٹرولیم کی اشیاء پر جی ایس ٹی 17 فیصد سے بڑھا کر 22 فیصد کر دیا ہے۔
ایک بیان میں منظور وٹو نے کہاکہ یہ ایسے ہی ہے کہ حکومت نے ایک ہاتھ سے عوام کو کچھ دیا تو دوسرے ہاتھ سے فورًا واپس لے لیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ جی ایس ٹی میں اضافے کو فی الفور واپس لیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پٹرول کی قیمتوں میں کمی سے کار کے مالکان اور امیر طبقے کو ضرور فائدہ ہوا ہے لیکن غریب آدمی اب بھی سفر کرنے کے لیے وہی کرایہ ادا کر رہا ہے جو پہلے دیتا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ں*ایل ڈبلیو ایم سی ایم وی آئی ملازمین کی ٹھو کر ورکشاپ میں ٹرینگ ورکشاپ کا انعقاد
gذہنی معذور شخص کو موٹر وے پولیس نے گھر تک پہنچا دیا
ں*ایل ڈبلیو ایم سی ایم وی آئی ملازمین کی ٹھو کر ورکشاپ میں ٹرینگ ورکشاپ کا انعقاد
iبجٹ میں پرانی درآمدی گاڑیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
Pمحتسب پنجاب کے حکم پر7کروڑ 90لاکھ سے زائد
{پنجاب میں بارشوں اور آندھی سے ہونیوالے نقصانات کی رپورٹ جاری
ح*ریلوے کے سٹور سے کروڑوں روپے مالیت کا تانبا چوری کرنے کی سازش ناکام
ش*پیاف قاعدین کی گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران سے ملاقات
۳مزارات اولیاء اور مقدسات کا تحفظ کرنے کیلئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرینگی: صوفی شیخ طارق احمد ..
و*پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
{عوامی مینڈیٹ چوری کرنیوالے قوم سے معافی مانگیں: فرخ جاوید مون
sعوامی مینڈیٹ کوروند کرمن پسندافرادکوجتوایاگیا: جے یو آئی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کا مریم نواز پر صوبے کا ایک اور منصوبہ کاپی کرنے کا دعویٰ