برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

جمعرات 18 اپریل 2024 12:02

برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 2روپے اضافے سی699روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سی483روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت254روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں