ایم ایم اے کی کامیابی سیکولر اورانتہا پسندقوتوں کی موت ثابت ہوگی، پیر اعجا زہاشمی
متحدہ مجلس عمل نظام مصطفی کے نفاذ کی عملی جدوجہد کرے گی،اسلامی نظام معیشت نافذ ، سودی نظام کا خاتمہ ہوگا
بدھ 20 جون 2018 20:00
(جاری ہے)
جس کی وجہ سے ڈانس پارٹی اور کرپٹ عناصر کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں۔
ایسے اتحاد کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی کہ تمام اسلامی مکاتب فکر ایک ہی پلیٹ فارم سے ایک ہی انتخابی نشان پر الیکشن لڑیں۔انشااللہ شیعہ سنی وہابی دیوبندی سب مل کر نظام مصطفی کے نفاذ کے لئے عملی جدوجہد کریں گے۔جو ملکی اور بین الاقوامی مسائل کا حل ہے۔متقی لوگوں کی جماعتوں کو نظام مصطفی کے نفاذ میں دلچسپی ہے۔جہاں لوگوں کو ان کے بنیادی مسائل کا حل اور عزت کے ساتھ روزگا ر حاصل ہوگا۔ہم سودی نظام کا خاتمہ کرکے اللہ اور اس کے رسول سے بینکوں کے ذریعے جاری جنگ کو بند کریں گے۔اسلامی نظام معیشت نافذ کریں گے۔ جس کے لئے بہترین نمونہ ریاست مدینہ ہے۔ پیر اعجاز ہاشمی نے کہا کہ ایم ایم اے ان انتہا پسند قوتوں کی بھی نفی ہے جو فرقوں کی بنیاد پر مسلمانوں میں اختلافات پیدا کرتے ہیں۔کیونکہ فرزندان توحید ایک پلیٹ فارم پر اجتماعی قیادت کے ساتھ موجود ہیں۔انہوںنے کہا کہ متحد ہ مجلس عمل اتحادا مت کا بھی پیغام ہے کہ اللہ تعالیٰ کی وحدانیت، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی ختم نبوت، قرآن مجید بطور آخری الہامی کتاب اور کعبہ کو قبلہ ماننے والے سب مسلمان ہیں۔ فروعی اور مسلکی اختلافات اپنی جگہ مشترکہ اہداف کی جدوجہد میں ہم سب ایک ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا دورہ، لاہور رنگ روڈ کی سدرن لوپ کا بھی ..
لاہور ، شالیمار باغ میں دو روزہ ثقافتی کھیلوں کے پروگرام کا انعقاد
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ..
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء
لاہور پولیس کے زیرِانتظام کمپلینٹ سیل کے ذریعے شہریوں کومسلسل خدمات فراہم کی جا رہی ہیں
گندم کی خریداری ، جماعت اسلامی کے زیراہتمام پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی کیمپ
سیاسی جماعتیں، ادارے آئین کی تابعداری کیلئے تیار ہیں تو گریٹر ڈائیلاگ کا آغاز ہوسکتا ہی: حافظ نعیم ..
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز ،ہاکی فائنل میں گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی اور سپیرئیر یونیورسٹی مدمقابل ..
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قذافی سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
روٹیشن کی وجہ سے ٹیم کا کمبی نیشن بن گیا ہے،ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے‘پاکستان کرکٹ ٹیم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف