فواد چوہدری کی پریس کانفرنس میں خاتون کارکن کی ٹکٹوں کی تقسیم میں ناانصافی پر دہائی

پی ٹی آئی میں خواتین کا اہم کردار ہے جنرل سیٹوں پر انہیں نظر انداز کیا گیا ، میں نے پی پی 186سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، جگہ خالی ہے پی پی 186سے مجھے ٹکٹ کیوں نہیں دیا گیا، خاتون کارکن فاطمہ شاہ

پیر 25 جون 2018 16:52

فواد چوہدری کی پریس کانفرنس میں خاتون کارکن کی ٹکٹوں کی تقسیم میں ناانصافی پر دہائی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جون2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما؂فواد چوہدری کی پریس کانفرنس میں خاتون کارکن فاطمہ شاہ نے ٹکٹوں کی تقسیم میں ناانصافی پر دہائی دیتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری صاحب آپ مجھے نہیں جانتے 2006سے پارٹی کیلئے کام کررہی ہوں ، پی ٹی آئی میں خواتین کا اہم کردار ہے جنرل سیٹوں پر انہیں نظر انداز کیا گیا ، میں نے پی پی 186سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، جگہ خالی ہے پی پی 186سے مجھے ٹکٹ کیوں نہیں دیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو فواد چوہدری کی پریس کانفرنس میں خاتون کارکن فاطمہ شاہ نے ٹکٹوں کی تقسیم میں ناانصافی پر دہائی دیتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری صاحب آپ مجھے نہیں جانتے 2006سے پارٹی کیلئے کام کررہی ہوں ، پی ٹی آئی میں خواتین کا اہم کردار ہے جنرل سیٹوں پر انہیں نظر انداز کیا گیا ، میں نے پی پی 186سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، جگہ خالی ہے پی پی 186سے مجھے ٹکٹ کیوں نہیں دیا گیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں