شہباز شریف نے دو اہم شخصیات کو مارنے کا کہا تھا، 2روز میں نام سامنے لاؤنگا ، عابد باکسر
میرا کوئی بھی پولیس مقا بلہ جعلی نہیں ہے میں بالکل بے قصور ہوں ،مجھ پر الزام لگایا جارہا ہے اور میں یہ بات ثابت کر دو نگا چیف جسٹس سے اپیل کرتا ہوں جے آئی ٹی بنائی جائے ،عمران خان اور دیگر سیاسی رہنما ء میری حمایت کریں ، سابق انکاؤنٹرسپیشلسٹ کا انٹرویو
جمعہ 20 جولائی 2018 23:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میرا کوئی قصور نہیں ہے میں بالکل بے گناہ ہوں اور نہ ہی میرا کوئی پولیس مقابلہ جعلی ہے ،میں چیف جسٹس صاحب سے جے آئی ٹی بنانے کی درخواست کرتا ہوں تاکہ پوری تحقیقات اچھے طریقے سے ہوسکے۔
عا بد باکسر نے کہا کہ آئی جی مشتاق سکھیرا اورعمر بیگ متنازعہ پراپرٹی میں نورین کے ساتھ پارٹنرز بنے ،اور یہ بھی کہا کہ نورین وہ عورت ہے جس نے اپنے شوہر کو قتل کرایا ہے ۔انہوںنے کہا کہ میں نے کسی وی آئی پی کے کہنے پر کوئی قتل نہیں کیا ،شہبازشریف نے مجھے دو اہم شخصیات کو قتل کرنے کا کہا تھا اور ان ساری باتوں کی پردہ پوشی میں دو دن بعد کروں گا ،میرا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں ہے اور میں عمران خان سمیت دیگر ساستدانوں سے حمایت کی اپیل کرتا ہوں ۔واضح رہے کہ عابد باکسر کو چار اگست تک ضمانت پر رہائی دی گئی ہے اور عابد باکسر 11سال بعد وطن واپس آئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وکلاء تنظیموں کا کل ہڑتال وعدالتی بائیکاٹ کا اعلان
خراب کارکردگی پرایک افسر لیسکو ہیڈ کوارٹر اٹیچ، دو کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا،ترجمان لیسکو
لیسکو کی نادہندگان کیخلاف مہم جاری، 4.12 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی ،ترجمان
منہاج القرآن کے زیراہتمام سیدہ کائنات کانفرنس کاانعقاد،ڈاکٹر حسین محی الدین و دیگر کا خطاب
پنجاب یونیورسٹی انشورنس انڈسٹری کو ہنر مند گریجویٹس فراہم کرے گی،پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود
انتہائی مہنگی بجلی کے بوجھ تلے دبے ہوئے عوام اور انڈسٹری پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے‘فرید احمد پراچہ
پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر کی بیٹی کا اعزاز، سی ایس ایس امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
پنجاب پولیس تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے علاج معالجے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے‘ آئی جی ڈاکٹر ..
آئی جی پنجاب کی سب انسپکٹر خادم حسین کو بیٹے کے اعزازی شمشیر حاصل کرنے پر مبارکباد
ڈی جی آئی ایس پی آر کے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کی تجویز کے ساتھ اتفاق کرتے ہیں‘سینیٹر اعجاز چوہدری
غربت کے خاتمے ،سماجی تحفظ کی فرا ہمی کے لیے سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے دائرہ کار کو بڑھایا جائیگا‘مجتبیٰ ..
عوام کو ریلیف دینے کیلئے آٹے کی قیمت میں ریکارڈ کمی کی گئی ہے، بلال یٰسین
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی