نیب لاہور کا سابق ڈی آئی آپریشن لاہور ڈاکٹر حیدر اشرف کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ

ْآئی جی پنجاب کو مراسلہ لکھ دیا‘ حیدر اشرف کی مختلف جگہوں پرپوسٹنگ کے حوالے سے تفصیل طلب

پیر 23 جولائی 2018 14:11

نیب لاہور کا سابق ڈی آئی آپریشن لاہور ڈاکٹر حیدر اشرف کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جولائی2018ء) نیب لاہور نے سابق ڈی آئی آپریشن لاہور ڈاکٹر حیدر اشرف کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے سابق ڈی آئی آپریشن لاہور ڈاکٹر حیدر اشرف کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے سابق ڈی آئی جی ڈاکٹر حیدر اشرف کی ٹرانسفر اور مختلف جگہوں پرپوسٹنگ کے حوالے سے تحقیقات شروع کر دی. نیب لاہور نے سابق ڈی آئی آپریشن ڈاکٹر حیدر اشرف کی پوسٹنگ کے حوالے سے تمام ریکارڈ پنجاب پولیس سے طلب کر لیا ہے۔ نیب نے اس حوالے سے آئی جی پنجاب کو مراسلہ بھی لکھ دیا ہے۔مراسلہ میں ڈاکٹر حیدر اشرف کی مختلف جگہوں پرپوسٹنگ کے حوالے سے تفصیل طلب کی گئی ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں