اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ 2019 تک موخر ہوگیا
ن لیگ کی سابقہ حکومت کی بدترین نااہلی اور نگران حکومت کی جانب سے فنڈز جاری نہ کیے جانے کے باعث منصوبہ 2019 سے قبل مکمل نہیں ہو سکے گا
محمد علی پیر 13 اگست 2018 22:52
(جاری ہے)
اس لیے اس منصوبے کے خلاف شہری اور متعلقہ لوگ عدالت رجوع کرتے رہے اور اس منصوبے کو عدالت کی جانب سے اسٹے آرڈر کا سامنا بھی کرنا پڑا۔
لیگی حکومت اپنا دور ختم ہونے سے قبل اس منصوبے کا افتتاح تو کر دیا گیا لیکن یہ منصوبہ نامکمل تھا اور تاحال نامکمل ہے۔اس حوالے سے تازہ ترین اطلاعات یہ ہیں کہ اورنج ٹرین منصوبہ رحمت کی بجائے زحمت بننے کے لیے تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ 2019 تک موخر ہوگیا ہے۔ ن لیگ کی سابقہ حکومت کی بدترین نااہلی اور نگران حکومت کی جانب سے فنڈز جاری نہ کیے جانے کے باعث منصوبہ 2019 سے قبل مکمل نہیں ہو سکے گا۔ اس منصوبے کو ابتدائی طور پر 2017 تک مکمل ہونا تھا۔ تاہم بعد ازاں مارچ 2018 میں اس کے افتتاح کا اعلان کیا گیا۔ لیکن مارچ 2018 میں بھی منصوبے کا افتتاح نہ ہو سکا اور اب بتایا جا رہا ہے کہ یہ منصوبہ اگلے برس سے قبل مکمل نہیں ہو پائے گا۔ جبکہ یہ بھی واضح رہے کہ منصوبہ دسمبر تک مکمل نہ ہوا تو 31 کروڑ روپے یومیہ جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ ن لیگی حکومت کو اس منصوبے کی تکمیل کے لیے جون تک کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی جبکہ عدالتی حکم امتناع کے باعث اس کی نئی ڈیڈ لائن دسمبر تک بڑھائی گئی تھی اور اگر منصوبہ دسمبر تک مکمل نہ ہوا تو یہ خزانے کے لیے سفید ہاتھی ثابت ہوسکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا میاں زاہد اسلام ومیاں شاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے ہالینڈ کی سفیرمسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت ..
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
ویڈیو گیمنگ سنٹر ، انٹرٹینمنٹ ایرینا، باکسنگ اور فٹ بال اکیڈمی قائم کرنے کا اصولی فیصلہ،وزیر اعلیٰ ..
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
اووربلنگ کیس میں ڈسچارج کرنے کیخلاف درخواست پر ایکسیئن شاہ پور را کو نوٹس جاری
فیک نیوز اور افواہوں کے تدارک کیلئے سوشل میڈیا اکاؤنٹ قائم
ویٹرنری یونیورسٹی لاہور میں ویٹرنری کا عا لمی دن انتہا ئی جوش و خروش کیساتھ منایا گیا
حکومت پنجاب کا سموگ کے خاتمے اور ماحول کو بہتر بنانے کے لئے تحفظ ماحول کی اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے ایگزیکٹو ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے پروجیکٹ مینجمنٹ پر تربیتی ورکشاپ ..
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی