لاہور کے فارم ہاؤس پر چھاپہ، لڑکے لڑکیوں پر تشدد کرنے والے کانسٹیبل اورلیڈی کانسٹیبل برخاست
کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبل کے تشدد کا سخت نوٹس لے کر نوکری سے برخاست کر دیا گیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 16 اگست 2018 15:33
(جاری ہے)
یاد رہے کہ گذشتہ ہفتے صوبائی دارالحکومت کے فیکٹری ایریا میں پولیس نے فارم ہاﺅس پر چھاپہ مار کر 8 لڑکیوں،6 لڑکوں کو گرفتار کیا اور ان کے پاس سے کوکین اور منشیات بھی برآمد کی تھیں۔
اس معاملے پر ڈی آئی جی آپریشنز کی شہزاد اکبر نے کہا تھا کہ گرفتار افراد کے لئے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔پولیس کی جانب سے مزید کہا گیا کہ مذکورہ فارم ہاﺅس میں تقریب کا اہتمام حسیب جٹ نامی لڑکے کی جانب سے کیا گیا۔ حسیب جٹ عرصہ دراز سے اس طرح کی پارٹیاں منعقد کروا رہا ہے اور ایسی پارٹیوں میں کوکین سمیت نشہ آور اشیاء بھی فروخت کرتا ہے ۔ پولیس کے مطابق ایسی پارٹیوں کے لیے پاسز ہزاروں روپے میں فروخت کرتا ہے،یہ پاسز امیر گھرانے کے لڑکے اور لڑکیوں میں فروخت کئے جاتے ہیں۔ حسیب جٹ ایک ملزم ہے جس ریکارڈ بھی موجود ہے اوراس کے خلاف متعدد تھانوں میں مقدمات بھی درج ہیں۔اور یہ ملزم لاہور بھر میں موجود کئی فارم ہاﺅسز پر حسیب ایسی پارٹیاں کروا چکا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ گرفتار کئے گئے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے معاملہ تفتیشی پولیس کو بھجوادیا گیا ہے۔ فارم ہاؤس پر چھاپے کے بعد گرفتار نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو پولیس کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبل نے تشدد کا نشانہ بھی بنایا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی تھی۔ جس کے بعد اب گرفتار کیے جانے والے لڑکے اور لڑکیوں پر تشدد کرنے پر کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبل کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا ہے۔ کانسٹیبل عبدالمنان اورلیڈی کانسٹیبل نصرت عنایت کی گرفتار افراد پرتشدد کرنے کی ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار