فلمسٹار ثناء (آج )کراچی واپس روانہ ہو جائیں گی

اتوار 19 اگست 2018 13:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2018ء) فلمسٹار ثناء لاہور میں آٹھ روز قیام کرنے کے بعد آج (پیر) کراچی واپس روانہ ہو جائیں گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثناء نجی مصروفیات کے لئے کراچی سے لاہور آئی تھیں اور یہاں انہوں نے اپنے رشتے داروں اور قریبی دوست احباب سے ملاقاتوں کے ساتھ ایک ٹی وی شو کی ریکارڈنگ میں حصہ بھی لیا اور اب وہ آٹھ روز قیام کرنے کے بعد اپنے بچوں کے ہمراہ آج بروز پیر کراچی روانہ ہو جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں