مظاہرین کا زمان پارک کے باہر دھرنا دینے کا اعلان
مظاہرین زمان پارک کے باہر رقم دینے کے باوجود پلاٹ پر قبضہ نہ دینے کی وجہ سے احتجاج کر رہے تھے
مقدس فاروق اعوان اتوار 23 ستمبر 2018 14:06
(جاری ہے)
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر جاری یہ احتجاج اب دھرنے کی صورت اختیار کرنے جا رہا ہے۔
اور مظاہرین نے زمان پارک کے باہر دھرنے کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے وزیراعظم عمران خان اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان وزیر اعلیٰ پنجاب اوروزیر بلدیات سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم کو100روزہ پلان،مجوزہ نئے بلدیاتی نظام پرسینیروزیرعلیم خان بریفنگ دیں گے،ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں انہیں سو روزہ ایجنڈے پر عملدرآمد اورمجوزہ بلدیاتی نظام کے ڈرافٹ پر بریفنگ دی جائے گی ۔ مزید بتایا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کر کے حکومتی کارکردگی سے متعلق آگاہ کریں گے اور ان سے بعض امور میں رہنمائی لیںگے ۔۔پولیس اصلاحات کیلئے بنائے گئے کمیشن کے سربراہ ناصر خان درانی کی بھی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات متوقع ہےمتعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹریفک پولیس کا لائسنس ٹائوٹوں کے خلاف کریک ڈائون
اووربلنگ اور بجلی چوری کیخلاف ایکشن، وزیرداخلہ نے کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دیدیا
ج*پی ٹی آئی کارکن ظالمانہ نظام کیخلاف ڈ ٹ کر کھڑے ہیں: فرخ جاوید مون
ق*رکشہ سٹینڈ فراہم کئے جائیںاور ناجائز چالانوں کا سلسلہ بند کیا جائے : ایوب خان
م*پہلے سے نیٹ میں موجود ٹیکس دہندگان کے لیے نئے قوانین نہ بنائے جائیں : کاشف انور
kڈی آئی جی آپریشنز آفس میں کھلی کچہری کا سلسلہ جاری
ٓچوہدری شافع حسین کا پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کی ڈیوس روڈ پر ہینڈی کرافٹس شاپ کا دورہ
ادارہ نظریہ پاکستان کے زیر اہتمام شہداء بالاکوٹ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی لیکچر کا اہتمام
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر مشکوک افراد اور گاڑیوں کی موثر چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے، سربراہ لاہور پولیس
ج*گندم بحران قومی معیشت کے لیے بڑی تباہی کا ذریعہ بن گیا : لیاقت بلوچ
حکومت کسانوں سے گندم خریداری کے وعدہ پر ٹال مٹول اور چشم پوشی سے کام لے رہی ہی: حافظ نعیم الرحمن
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی