ڈی ایچ اے متاثرین کا اتھارٹی دفتر کے باہر احتجاج، سکیورٹی اہلکار گلو بٹ بن گئے
سکیورٹی اہلکاروں نے احتجاج کرنے والے مظاہرین پر تشدد کیا، ویڈیو سامنے آ گئی
سمیرا فقیرحسین منگل 25 ستمبر 2018 12:55
ویڈیومیں دیکھا گیا کہ کس طرح ایک خاتون سکیورٹی اہلکار نے متاثرین پر تشدد کیا۔
(جاری ہے)
یاد رہے کہ گذشتہ روز ڈی ایچ اے سٹی لاہور کے متاثرین نے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے مرکزی آفس کےباہر احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں خواتین اور بزرگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی ۔
مظاہرین نے اپنے مطالبات کے حق میں ڈی ایچ اے کے خلاف نعرے بازی کی جس پر ڈی ایچ اے سیکورٹی اہلکاروں نے آفس کے گیٹ بند کر کے مظاہرین کو دفتر سے نکال باہر کیا۔ مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور خواتین کی بے حُرمتی کی گئی۔ ڈی ایچ اے سٹی لاہور کے مظاہرین نے چیف جسٹس آف پاکستان اور وزیر اعظم عمران خان سے معاملے کا نوٹس لینے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی اپیل کی۔ڈی ایچ اے سٹی کے متاثرین کا کہنا تھا کہ مشرف دور میں ڈی ایچ اے سٹی نامی اسکیم کا اعلان کیا گیا جس پر اپنی جمع پونجی سے اس اسکیم میں سرمایہ کاری کی تھی ، لیکن انتظامیہ رابطے کی صورت میں ہم سے بد سلوکی کرتی ہے۔ اس معاملے پر ڈی ایچ اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس معاملے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ ڈی ایچ اے سٹی لاہور کے متاثرین نے سوشل میڈیا سائٹ فیس بُک پر اپنا ایک گروپ بھی تشکیل دے رکھا ہے جہاں دھرنے اور احتجاج سے متعلق متاثرین کو آگاہ کیا جاتا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت