طیاروں کی کمی و فنی خرابیاں: علامہ اقبال ایئرپورٹ پر17پروازیں متاثر

پیر 8 اکتوبر 2018 19:53

طیاروں کی کمی و فنی خرابیاں: علامہ اقبال ایئرپورٹ پر17پروازیں متاثر
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 اکتوبر2018ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کی وجہ سے گزشتہ روز بھی 17 ملکی اور غیر ملکی پروازیں متاثر ہوئیں۔

(جاری ہے)

جن میں سے 13 پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا جبکہ 4 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں، جس سے ان پروازوں کے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں