وزیر اعلیٰ پنجاب اسلام آباد کا مختصر دورہ کرنے کے بعد واپس لاہور پہنچ

منگل 9 اکتوبر 2018 21:57

وزیر اعلیٰ پنجاب اسلام آباد کا مختصر دورہ کرنے کے بعد واپس لاہور پہنچ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اکتوبر2018ء) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اسلام آباد کا مختصر دورہ کرنے کے بعد واپس لاہور پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ پنجاب منگل کی صبح ایک خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئے جہاں انہوں نے چند گھنٹے قیام کیا اور اسی خصوصی طیارے کے ذریعے واپس لاہور پہنچ گئے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں