عمران خان سے ملک نہ سنبھلا توکہیں ہنس کرنہ دکھا دے
عمران خان کا کرکٹ میں طریقہ واردات ہوتا تھا کہ ہر میچ میں کہتے فکر نہیں کرنی، میچ جیت کردکھاؤں گا، لیکن جب ہار جاتے توکہتے ہار جیت بھی کھیل کا حصہ ہے، کہیں ایسا نہ ہوکہ عمران خان 2سال بعد کہے ملک خود ٹھیک نہیں ہونا چاہتاتومیں کیا کروں؟سینئر صحافی آفتاب اقبال
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 20 اکتوبر 2018 18:50
(جاری ہے)
واجبات کی ادائیگی کیلئے درمیانی راستہ نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ سچ پوچھا جائے توپی ٹی آئی کا اقتدار میں آنا دیگر قوتوں کے ساتھ میڈیا اور بعض اینکرز کا بھی کمال ہے۔ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ میڈیا کی کیا اہمیت ہے۔
ٹی وی چینلز اور اخبارات کی کیا اہمیت ہے، انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا بے قابو ہوگیا ہے ، ہم سوشل میڈیا کو بھی قابو میں لانے کی پالیسی بنائیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے میڈیا کے بقایا جات کے معاملات کو حل کرنے کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ میڈیا میں جو حکومت سے متعلق کشمکش پائی جاتی ہے وہ ختم ہوسکے۔آفتاب اقبال نے کہا کہ وزیراعظم کی صحافیوں سے ملاقات میں چائے کے ایک کپ کے ساتھ بسکٹ دیے گئے۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم ملاقات میں بہت تھکے تھکے اور سست تھے جبکہ معاشی حالات کے باعث بڑے پریشان بھی دکھائی دے رہے تھے۔انہوں نے کہاکہ موجودہ حالات جتنے اب خراب ہیں اتنے پہلے کبھی نہیں تھے۔ تاہم ان حالات کو تحریک انصاف ہی ٹھیک کرسکتی ہے۔آفتاب اقبال نے کہاکہ عمران خان کا کرکٹ میں بھی یہی طریقہ واردات ہوتا تھا کہ ہر میچ میں کہتے تھے کہ فکر نہیں کرنی لیکن جب میچ ہار جاتے توکہتے کوئی بات نہیں ہار جیت بھی کھیل کا حصہ ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ عمران خان ملک کو سنبھال نہ سکیں اور دوسال بعد ہنس کردکھا دیں کہ میں نے توکوشش کی تھی لیکن تمہارا ملک ٹھیک ہی نہیں ہونا چاہتا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیر تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام پروجیکٹ مینجمنٹ پر2 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے،ترجمان
حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دے گی ،ملک محمد احمد خان
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری،207 ویں روز4.36 ملین روپے سے زائد کی وصولی کر لی گئی
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
لاہورفضائی آلودگی میں دوسرے نمبرپررہا
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے ‘ترجمان
عوام کو صاف پانی، صحت اور روزگار کی فراہمی کے لیے ہرفورم پر بات کریں گے‘ذبیح اللہ بلگن
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ