چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا آبی وسائل پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب
چیئرمین واپڈا آبی ذخائر کی تعمیرپرعملدرآمد کریں،اللہ تعالیٰ نےپاکستان کونعمتوں سے نوازا ہے،آبی چیلنجز سے نمٹنے کیلیےتعلیم کے ذریعےآگاہی یقینی بنائی جائے،سمپوزیم میں شرکت پر غیرملکی ماہرین کے مشکور ہیں،آج دنیا بھر کے ماہرین متفق ہیں کہ پاکستان کو پانی کی کمی کا سامنا ہے
سید فاخر عباس ہفتہ 20 اکتوبر 2018 22:11
(جاری ہے)
انہوں زور دیا کہ عوام کو اپنے بنیادی حقوق کا علم ہوجائے تو پھر کسی انفورسمنٹ ایجنسی کی ضرورت نہیں ہوگی۔
ہرشہری کو اپنے بنیادی حقوق کا علم ہونا چاہیے۔آئین تمام شہریوں کو مساوی حقوق دیتا ہے۔انہوں نے اس موقع پر غیر ملکی مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سمپوزیم میں شرکت پر غیرملکی ماہرین کے مشکور ہیں۔میں ایسا کچھ کرنے کو تیار نہیں ہوں کہ میرے بچے پانی سے محروم ہوجائیں۔جب پتا تھا پانی پینے والوں کی تعداد بڑھ رہی ہے تو کسی نے کیوں کچھ نہیں کیا،قوم کو جواب چاہیے۔قوم کیساتھ یہ ظلم کیوں کیا گیا، پانی کیلیےآج اقدامات نہ کیے توزندگی بہت مشکل ہوجائیگی۔پانی کسی سائنسی فارمولے سے نہیں بنایا جاسکتا۔انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج دنیا بھر کے ماہرین متفق ہیں کہ پاکستان کو پانی کی کمی کا سامنا ہے۔ہماری نئی نسل پانی سےمحروم ہوجائے ایسا نہیں ہونے دیں گے۔قوم آبی ذخائر کی تعمیر میں کوتاہی کرنے والے سے جواب مانگتی ہے ۔ڈیم فنڈز کیلیے لوگوں کی دی گئی رقم امانت ہے،امانت میں خیانت بہت بڑا گناہ ہے۔ڈیم فنڈز پر کسی کو کوئی کک بیکس نہیں لینے دوں گا۔پاکستان کومعشوق بنائیں تو آپ پاکستان کےمفاد کےمنافی کوئی کام نہیں کرینگے۔قوم آبی ذخائر کی تعمیر میں تاخیر کے ذمےداروں سے جواب مانگتی ہے۔ہمیں اپنے ماں جیسے ملک کے لیے سب کچھ کرنا ہے۔انہوں نے چئیرمین واپڈا کو حکم دیتے ہوئے کہا کہ چیئرمین واپڈا آبی ذخائر کی تعمیرپرعملدرآمد کریں۔ہماری نئی نسل پانی سے محروم ہوجائے، ایسا نہیں ہونے دیں گے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لیسکو ریجن میں 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع