نواز شریف کی شہبازشریف سے ملاقات کیلئے نیب آفس آمد
مریم نواز، حمزہ شہبازاور بیگم نصرت شہباز بھی نوازشریف کے ہمرا ہ ہیں، ملاقات میں شہبازشریف کی خیریت اور آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل سمیت نیب کیسز سے متعلق تبادلہ خیال کریں گے۔ ذرائع
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 17 نومبر 2018 18:52
(جاری ہے)
جبکہ سابق وزیراعظم نوازشریف اپنے بھائی شہبازشریف سے آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل سمیت نیب کیسز سے متعلق تبادلہ خیال کریں گے۔
واضح رہے سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف آشیانہ اسکینڈل کی تفتیش کیلئے نیب کی حراست میں ہیں۔ جبکہ نیب نے سلمان شہباز اور حمزہ شہباز کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے سفارش کردی ہے۔ دوسری جانب حکومت نے شریف فیملی کے خلاف مزید چار کیسز نیب کو بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم کے مشیرشہزاد اکبر اور معاون خصوصی افتخار درانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 2013 سے 2018ء تک کی چیزیں ہم اٹھاتے ہیں۔ نوازشریف ، مریم نواز اور شہباز شریف نے ہیلی کاپٹر اور جہاز کا غیرقانونی استعمال کیا۔ سابق دور میں ہوائی سفر پر 340 ملین غیرقانونی طور پر خرچ ہوئے۔گزشتہ دور میں وزیراعظم کے جہاز کا غیرقانونی استعمال ہوا۔مریم نواز کے وزیراعظم کے جہاز کا بھی کیس فائل کررہے ہیں۔برطانوی اخبار نے جس جائیداد کا ذکر کیا نوازشریف نے اس جائیداد کو چھپایا۔لندن کی ایک اور پراپرٹی کو نوازشریف نے کہیں بھی ڈکلیئر نہیں کیا۔پراپرٹی مرحومہ کلثوم نواز کے نام پر لی گئی جوکہیں بھی ڈکلیئر نہیں کی گئی۔ شریف فیملی کیخلاف نئی جائیداد کا کیس بھی نیب کو بھجوائیں گے۔ برطانیہ سے تازہ دستاویزات منگوا لی ہیں۔ نوازشریف کی بطور وزیراعظم ذمہ داری تھی کہ اثاثوں سے متعلق بتاتے۔ایف بی آر اور الیکشن کمیشن کو ریکارڈ جمع نہیں کروایا گیا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان ..
صحافیوں اور میڈیا کے پیشہ وارانہ افراد کے حقوق کے تحفظ کے لئے پرعز م ہیں،سارہ رشید
ٓآزادی صحافت ،میڈیا سے وابستہ افراد کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جائیں‘ ایچ آر سی پی
ارٹسٹوں کی تجربات سے استفادہ کریں گے‘سارہ رشید
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
حصول علم ایک پاکیزہ مقصد ہی: شیخ فرحان عزیز
صحافی برادری کے ساتھ مل کر تعلیمی چیلنجز کا احاطہ کریں گی: وزیر تعلیم
صوبائی ورکنگ پارٹی اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 3 ترقیاتی سکیموں کیلئے 44ارب روپے سے زائد فنڈز کی منظوری
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 212 ویں روز 4.20 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی
مزید 160نادہندگان سے 4.20ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی ‘ لیسکو
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے