�رائیویٹ رہائشی سکیموں میںکارروائی‘غیر قانونی تعمیرات مسمار

منگل 27 نومبر 2018 16:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2018ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ پرائیویٹ ہائوسنگ سکیمز کے عملے نے گزشتہ روز چھے پرائیویٹ رہائشی سکیموں میں آپریشن کرکے غیر قانونی تعمیرات مسمار کردیں۔

(جاری ہے)

آپریشن کے دوران آڈٹ اینڈ اکائونٹس ہائوسنگ سوسائٹی‘این ایف سی فیز ون‘گل دامن ‘جی سی پی ‘پی سی ایس آئی آر فیز ٹواورویلنشیاٹائون میں رہن شدہ پلاٹوں اور یوٹیلٹی سائٹس پر قائم غیرقانونی تعمیرات مسمارکی گئیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں