کرپشن نے پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کر کے رکھ دیا ، بدعنوانی کے مکمل خاتمے کیلئے ہر طبقے کوجدوجہد کرنا ہوگی‘عثمان بزدار
بد عنوانی ایک سماجی ظلم ہے، وزیراعظم عمران خان کی شفاف قیادت میںبدعنوانی سے پاک نیا پاکستان بنے گا‘بد عنوانی کی روک تھام کے عالمی دن پر پیغام
ہفتہ 8 دسمبر 2018 18:25
(جاری ہے)
بدعنوانی کے مکمل خاتمے کیلئے معاشرے کے ہر طبقے کوحکومت کے ساتھ مل جل کر جدوجہد کرنا ہوگی۔
انہوںنے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ہر شعبہ میں شفافیت کو یقینی بنانے کا تہیہ کیا ہوا ہے۔ نیا پاکستان مکمل طور پر کرپشن سے پاک ، اقبالؒ کے خواب اور قائد محمد علی جناح ؒکی سوچ کا عکاس ہو گا۔ انہوںنے کہا کہ یہ د ن منانے کا مقصد عوام میں کرپشن کے خلاف شعور بیدار کرنا اوراس کے منفی نتائج سے آگاہ کرنا ہے۔ آج کے دن حکومت اورانسداد بدعنوانی کے اداروں کو معاشرتی فرض سے عہدہ برآ ہونے کے عزم کی تجدید کرنی چاہیئے۔ ہمیں اس عزم کا اعادہ کرنا ہے کہ کرپشن کی لعنت کے مکمل خاتمے کیلئے نیک نیتی و ایمانداری سے آگے بڑھیں گے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب
سرکاری سکول معیاری سکول کا سلوگن لے کر آگے بڑھ رہے ہیں، فرق جلد دکھائی دیگا،رانا سکندر حیات
&پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر کی بیٹی کا اعزاز، سی ایس ایس امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
۱پنجاب پولیس تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے علاج معالجے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔ آئی جی پنجاب ..
آئی جی پنجاب کی سب انسپکٹر خادم حسین کو بیٹے کے اعزازی شمشیر (Sword of Honor) حاصل کرنے پر مبارکباد
ا*ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کی اپنے دفتر میں کھلی کچہری
ةجی سی یو اور ترکیہ یونیورسٹی کے مابین تعلیمی و تحقیقی فروغ کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
qڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کی میئو ہسپتال آمد
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور
وزیراعلیٰ ری ویمپنگ پلان لاہورکی 92 فیصد آبادی کو کوورکرے گا‘ وزیربلدیات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی