کرائم کنڑول میں ناکام رہنے والے پولیس افسران کی محکمہ میں کوئی جگہ نہیں‘ وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان
پولیس اپنا قبلہ درست کرے، کارکردگی میں بہتری کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، ایس ایچ او کی نااہلیت کا خمیازہ اعلیٰ پولیس افسران کو بھی بھگتنا پڑے گا پولیس مصالحتی کونسلز کو فعال کیا جائے اور بااختیار بنایا جائی؛ صادق آباد اور کھنہ گرائونڈ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جلد شروع کیا جائے‘ وزیر اطلاعات کا کھنہ روڈ پر کھلی کچہری سے خطاب
ہفتہ 8 دسمبر 2018 18:58
(جاری ہے)
کھلی کچہری میںعوام نے جرائم، تجاوزات، پانی اور گیس کے حوالے سے شکایات پیش کی۔ اس موقع پر ایس پی راول ٹائون محمد عاصم جسرا، ڈی ایس پی ٹریفک ملک عظمت، ایس ایچ او صادق آباد خضرت حیات، یو سی چیئرمین راجہ ناصر محمود، راجہ الحاج اظہر اقبال ستی، حاجی راجہ صفدر اور مصدق گھمن کے علاوہ نائب چیئر مین اور کونسلرز بھی موجود تھے۔
صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ پی پی 17میں مصالحتی کونسل کو فعال کرکے اس میں نیک ، اچھی شہرت کے حامل اور قوت فیصلہ رکھنے والے افراد کو شامل کیا جائے اور مصالحتی کونسلیں مکمل طور پر بااختیار ہو کر عوام کے تحفظ کے لئے کام کریں۔ انہوں نے کہاکہ صادق آباد اور کھنہ گرائونڈ سے تجاوزات کے خاتمہ کیلئے فوری کاروائی عمل میں لائے جائے اور بغیر کسی دبائو اور لالچ کے عوام کے مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے تجاوزات کے خلاف آپریشن کو آگے بڑھایا جائے۔انہوں نے کہاکہ عوام کے وقار اور عزت کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے اور اس کی احسن انداز میں ادائیگی کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے اور اسی سلسلے میں پی پی 17میں ہر ہفتہ کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا ۔ انہوں نے کہاکہ ہمارا کوئی ہنی مون پریڈ نہیں ہے ،تحریک انصاف نے ملک میں تبدیلی لانے کے وعدہ پر عوام سے ووٹ حاصل کئے ہیں ، عوام کو کام کر کے دکھائیں گے اور مسائل کا پوی طرح ادراک ہے اور تحریک انصاف حکومت میں آنے کے پہلے دن سے مصروف عمل ہے ۔انہوں نے کہاکہ برسوں پرانے مسائل کے حل کیلئے مشکل فیصلے بھی کرنے پڑے ہیں مگر عوام اعتماد رکھیں کہ تحریک انصاف کی حکومت پورے خلوص نیت سے ان کے مسائل کے حل کیلئے کام کر رہی ہے اور لوٹ کھسوٹ کرنے والوں سے بھی آہنی ہاتھوں سے نمٹاجا رہا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار