پی پی 168 سے مسلم لیگ ن کو شکست کا سامنا، مسلم لیگ ن کا پراپیگنڈہ بے نقاب
فارم 47 سامنے آنے پر مسلم لیگ ن کا پاکستان تحریک انصاف کے خلاف پراپیگنڈہ بے نقاب ہو گیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 14 دسمبر 2018 14:40
(جاری ہے)
تاہم اب سوشل میڈیا پر پی پی 168 کے فارم 47 کی تصویر وائرل ہورہی ہے جس نے حکومتی جماعت کے خلاف مسلم لیگ ن کے پراپیگنڈہ کو بے نقاب کر دیا ہے۔
فارم 47 کے مطابق حلقہ کے ضمنی انتخاب میں مسترد کیے جانے والے ووٹوں کی تعداد صرف 684 ہے۔ جس سے صاف ظاہرہوتا ہے کہ مسلم لیگ ن نے اس انتخاب کو متنازعہ بنانے کے لیےاس طرح کے پروپیگنڈے کا سہارا لیا تاکہ یہ تاثر پیدا کیا جاسکے کہ پاکستان تحریک انصاف نے حکومت میں ہونے کی وجہ سے اپنا اثر و رسوخ استعمال کیا۔ اور ہزاروں کی تعداد میں ووٹ مسترد کروادئے تاکہ کامیابی ان کے حصے میں آئے اور مسلم لیگ ن کو شکست کا سامنا ہو لیکن اب فارم 47 کے منظر عام پر آنے کے بعد مسلم لیگ ن کا پراپیگنڈہ بُری طرح ناکام ہو گیا ہے۔ یاد رہے کہ پی پی 168 کی یہ نشست مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے قومی اسمبلی کا رکن منتخب ہونے کے بعد خالی ہوئی تھی۔ خواجہ سعد رفیق نے قومی اسمبلی کی نشست پر کامیابی کے بعد صوبائی اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا ۔ خواجہ سعد رفیق کی جیتی ہوئی نشست ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے پاس چلی جانے کو مسلم لیگ ن کے لیے بڑا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت