صوبائی وزیر اوقاف کی ایوان اقبال میں15ویں انٹرنیشنل شکاگو ایوارڈ میں شرکت
پنجاب کے صنعتی اداروں میں محنت کشوں کی فلاح و بہبودکیلئے ہنگامی اصلاحات لاکرریلیف دے رہے ہیں،سید سعید الحسن شاہ
جمعرات 25 اپریل 2019 16:56
(جاری ہے)
نئی لیبر پالیسی کے ذریعے مزدوروں کے بنیادی حقوق کو تحفظ دیا گیا ہے۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ پنجاب کے رجسٹرڈ مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ مزدوروں کے ورکرز ویلفیئر سکولوں میں زیر تعلیم بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کی جارہی ہے۔ مزدوروں کو ان کے جائز اور بنیادی حقوق دلوانا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ مزدوروں کی فلاح وبہبود کے لئے تاریخ ساز فیصلہ کروانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔صوبائی کابینہ نے غیرہنرمند مزدور کی تنخواہ 15ہزار سے بڑھا کر16ہزار 5سو روپے کر دی جبکہ ہنرمند لیبر کی اجرت میں بھی مزید 10فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے پنجاب کے مزدوروں کے حقوق کی بحالی اور فلاح و بہبود کے لئے تاریخی فیصلے کئے ہیں۔پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کی منظوری کے بعد مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لئے اب وفاق سے مدد نہیں مانگنی پڑے گی۔آخرمیں صوبائی وزیر اوقاف نے تنظیم کے عہدیداران میں بہترین خدمات پر گولڈ میڈلز اور ایوارڈ تقسیم کئے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار