وزیراعلی پنجاب نے تقرر و تبادلوں پر پابندی لگا دی

اتوار 25 اگست 2019 23:50

لاہور۔25 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اگست2019ء) وزیراعلی پنجاب نے تقرر و تبادلوں پر پابندی لگا دی۔ سردار عثمان بزدار نے ہر قسم کے تقرر وتبادلوں پر پابندی لگائی ہے۔ وزیراعلی آفس نے پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں