باغبانپورہ ،گھر سے 70 سالہ شخص کی بوسیدہ لاش بر آمد

اتوار 15 ستمبر 2019 22:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 ستمبر2019ء) باغبانپورہ کے علاقہ سلامت پورہ میں واقع زیتون کالونی میں گھر سے 70 سالہ شخص کی بوسیدہ لاش بر آمد ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق 70سالہ اعظم گھر میں اکیلا رہتا تھا ۔پولیس نے ایدھی رضاکاروں کے ذریعے لاش کو ضروری کارروائی کے بعد آبائی گائوں نارووال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں