امریکی گلوکارایکسنٹ کی پاکستان آمد سے متعلق ٹویٹ نے بھارتیوں کو جلا کر راکھ کر دیا
24نومبر کو لاہور آ رہا ہوں،وہاں ایک "فانٹاسٹک کپ آپ ٹی" پی کر اچھا لگے گا۔۔۔خوش آمدید! میرے آفس میں آپ کے لیے چائے کا ایک کپ شیڈول ہے۔۔ میجر جنرل آصف غفور کا جواب
مقدس فاروق اعوان اتوار 20 اکتوبر 2019 13:47
(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ایکسنٹ نے کہا کہ میں 24نومبر کو لاہور آ رہا ہوں۔
مجھے آپ کے ساتھ گورنر ہاؤس میں چائے کا کپ پی کر بہت اچھا لگے گا۔اس کے لیے انہوں نے وزیراعظم عمران خان ، گورنر پنجاب ، وزیراعلیٰ پنجاب ، خواتین ترقیاتی ٹاسک فورس پنجابتنزیلہ عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔ جب کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورکو بھی ٹیگ کیا۔جس کے جواب میں میجر آصف غفور نے کہا کہ ٹیگ کرنے کا شکریہ۔آپ کا بھرپور استقبال کریں گے. میرے دفتر میں آپ کے لیے چائے کا ایک کپ شیڈول ہے۔۔جب کہ امریکی گلوکار کی پاکستان آمد سے متعلق ٹویٹ نے بھارتیوں کو جلا کر راکھ کر دیا۔خیال رہے کہ رواں سال عالمی شہرت یافتہ گلوکار ایکسنٹ کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانیوں کے نام خصوصی پیغام جاری کیا گیا تھا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر ایکسنٹ نے اپنی پروفائل پکچر کو پاکستان کے جھنڈے میں رنگ دیا اور پاکستانیوں کو یوم پاکستان کی مبارکباد دی۔ ایکسنٹ اس سے قبل بھی کئی مرتبہ پاکستان اور پاکستانیوں کیلئے اپنی محبت کا اظہار کر چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان ..
صحافیوں اور میڈیا کے پیشہ وارانہ افراد کے حقوق کے تحفظ کے لئے پرعز م ہیں،سارہ رشید
ٓآزادی صحافت ،میڈیا سے وابستہ افراد کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جائیں‘ ایچ آر سی پی
ارٹسٹوں کی تجربات سے استفادہ کریں گے‘سارہ رشید
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
حصول علم ایک پاکیزہ مقصد ہی: شیخ فرحان عزیز
صحافی برادری کے ساتھ مل کر تعلیمی چیلنجز کا احاطہ کریں گی: وزیر تعلیم
صوبائی ورکنگ پارٹی اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 3 ترقیاتی سکیموں کیلئے 44ارب روپے سے زائد فنڈز کی منظوری
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 212 ویں روز 4.20 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی
مزید 160نادہندگان سے 4.20ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی ‘ لیسکو
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے