تعلیمی اداروں میں بھکاریوں کے ڈیرے
طالبعلموں سمیت شہری بھی بھکاریوں کے خاندانوں سے پریشان
سجاد قادر جمعرات 24 اکتوبر 2019 06:34
(جاری ہے)
سندھ کے ضلع خیر پور میں واقع شاہ عبد الطیف یونیورسٹی میں بھکاریوں نے ڈیرے ڈال دیے اور وہ کلاسوں میں داخل ہوکر بھی بھیک مانگنے لگے۔
شاہ عبد الطیف یونیورسٹی میں بھکاریوں کے ڈیرے ڈالنے کی وجہ سے جامعہ کا ماحول بہت زیادہ متاثر ہواجس سے طالب علموں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔حالات یہان تک پہنچ چکے ہیں کہ یونیورسٹی کے احاطے میں مرد اور خواتین بھکاریوں کی بڑی تعداد موجود ہے اور وہ آزادانہ نقل و حرکت کررہے ہیں۔بھکاری کلاسوں کے باہر ڈیرہ جمائے بیٹھے ہیں جس کے باعث طالب علموں کو پریشانی کا سامنا ہے، حیران کن امر یہ ہے کہ بڑی تعداد میں خانہ بدوشوں کی موجودگی کے باوجود اُن کے خلاف یونیورسٹی انتظامیہ نے کریک ڈاؤن نہیں کیا۔وپیشہ ور فقیر جسمانی طور پر مکمل فٹ اور صحت مند ہیں جبکہ اُن میں نوجوان، خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔یاد رہے کہ ایک برس قبل سندھ اور پنجاب حکومت نے کر مختلف شہروں میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کیا تھا مگر یونیورسٹی میں فقیروں کی موجودگی حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔آض بھی بڑے شہروں کے جس چوک چوراہے پر نظر دوڑائیں آپ کو بھکاری ہر طرف نظر آئیں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار