شہباز شریف کو پریس کانفرنس دوران ہائیکورٹ میںدائر درخواست پر فوری سماعت کی اطلاع دی گئی

جمعرات 14 نومبر 2019 20:40

شہباز شریف کو پریس کانفرنس دوران ہائیکورٹ میںدائر درخواست پر فوری سماعت کی اطلاع دی گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2019ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کو پریس کانفرنس کے دوران لاہورہائیکورٹ میںدائر درخواست پر فوری سماعت کی اطلاع دی گئی ۔

(جاری ہے)

شہباز شریف نے عدالت کے ممکنہ فیصلے کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ ہمیں اس حوالے سے پیشگی کوئی بات نہیں کرنی چاہیے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں