آٹے کے بعد چینی بھی مہنگائی کے راستے پر
لاہور میں چینی 82 روپے فی کلو میں فروخت، ملتان اور فیصل آباد میں 10 روپے مہنگی
اسامہ چوہدری منگل 21 جنوری 2020 21:25
(جاری ہے)
بتایاگیا تھا کہ اوپن مارکیٹ میں گزشتہ 10دنوں کے دوران ایک من گندم کی قیمت میں 400روپے کا اضافہ ہوا تھا جس سے اس کا ریٹ 1800روپے سے بڑھ کر 2200روپے تک پہنچ گیا تھا۔
گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو جواز بنا کر آٹا چکی مالکان نے ایک کلو چکی سے بنے آٹے کی قیمت میں 6روپے اضافہ کردیا تھا جس سے اس کا ریٹ 64روپے سے بڑھ کر 70روپے ہو گیا تھا ،آٹا چکی مالکان نے اضافی نرخون کا فوری طور پر اطلاق کا اعلا ن کرتے ہوئے کہا تھا کہ گندم کی قیمت میں اضافے کے تناظر میں چکی آٹا کی قیمت 72روپے فی کلو بنتی ہے لیکن ایک کلو چکی آٹا کی قیمت 70روپے مقرر کی گئی ہے ۔ آٹا چکی مالکان نے چند روز قبل بھی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔ اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ مارکیٹ میں آٹے کی قیمت کے بعد چینی کے قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ چینی کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے اضافہ ہوا ہے، 100 کلو چینی کی قیمت 7300 سے بڑھ کر 7550 روپے ہو گئی ہے۔ چینی کی 100 روپے کے تھیلے میں 250 روپے اضافہ ہوا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار