آصف زرداری اور الطاف حسین میں رابطوں کا انکشاف
بانی ایم کیو ایم کو ابھی بھی ماہانہ 4 کروڑ روپے بھیجے جاتے ہیں۔ ہارون الرشید کا دعویٰ
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 19 ستمبر 2020 17:01
(جاری ہے)
انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ حکومت میں موجو د ایم کیو ایم کے لوگوں میں سے بھی کچھ ابھی تک ایم کیو ایم سے رابطے میں ہیں۔
ہارون الرشید نے مزید انکشاف کیا کہ آصف علی زرداری اور بانی ایم کیو ایم کے مابین ابھی بھی رابطے ہیں۔اور ابھی بھی الطاف حسین کو ماہانہ 4 کروڑ روپے بھیجے جاتے ہیں۔۔خیال رہے کہ وفاقی حکومت عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے بانی ایم کیو ایم کو برطانیہ سے پاکستان لانے کی منظوری دے چکی ہے۔ ۔ایف آئی اے حکام کے مطاب ایف آئی اے کی درخواست پروزارت داخلہ نے ایم کیو ایم کے بانی کو پاکستان واپس لانے کی اصولی منظوری دی ۔ ایف آئی اے کی درخواست پر برطانیہ میں مقیم افتخار حسین اور محمد انور کو بھی پاکستان لانے کی منظوری دی گئی ۔ پاکستان نے عمران فاروق قتل کیس میں برطانیہ سے مجرم قرار دیے گئے بانی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم)، ان کے قریبی عزیز افتخار حسین اور محمد انور کی حوالگی کا مطالبہ بھی کیا تھا۔ ا۔حکومت نے برطانوی حکام کو لکھے گئے خط میں مؤقف اختیار کیا کہ پاکستان کے تعاون کے سبب قاتلوں کو سزائیں ہوئیں، اب برطانیہ تعاون کرتے ہوئے ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچائے۔ خیال رہے کہ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا فیصلہ 18 جون کو سنایا تھا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ہونے والے تینوں ملزمان خالد شمیم، محسن علی اور معظم علی کو عمر قید اور مقتول کے ورثاکو 10،10 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
ویوو Y100 سمارٹ فون 80W FlashCharge اور Color Changing Design کے ساتھ پاکستان میں دستیاب
انویسٹی گیشن پولیس رائیونڈکی کارروائی،قتل کی واردات ٹریس کر کے ملزمان گرفتار کر لئے،ترجمان
بلال صدیق کمیانہ کی زیر ِصدارت کیپٹل سٹی پولیس ہیڈ کوارٹرز میں صدرڈویژنز کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس
یکم ذی القعد جمع المبارک 10 مئی کو ہو گی ،خالد اعجاز مفتی
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں کی وفات پر ..
سنگین کرائم کی اطلاع پر ایس ایچ او خود موقع پر جائے گا ،نئی ہدایات جاری
چوہنگ میں 5ڈاکوئوں نے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر گھر کا صفایا کردیا
لاہور پولیس کا اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
پیپلزیوتھ لاہور اربن کے جنرل سیکرٹری اصغر مہر نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس قاضی فیض عیسی
-
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے.جسٹس اطہر من اللہ
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار