شہبازشریف (کل)لاہورہائی کورٹ میں پیش ہونگے

پیر 21 ستمبر 2020 17:33

شہبازشریف (کل)لاہورہائی کورٹ میں پیش ہونگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2020ء) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر محمدشہبازشریف کل بروز ( منگل ) کو صبح10.30بجے منی لانڈرنگ کیس میں لاہورہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔تمام پارٹی عہدیداران اور کارکنان کو پہنچنے کی ہدایت کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں