گورنرپنجاب سے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی ملاقات
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور پاکستان نیوی کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں کے بارے میں بات چیت کی گئی
منگل 20 اکتوبر 2020 21:39
(جاری ہے)
اُنہوں نے کہا کہ سمندری سرحدوں کی حفاظت کے لئے نیوی کی کارکردگی کی دُنیا معترف ہے جبکہ تعلیم اور صحت کے میدان میں بھی پاکستان نیوی کی خدمات قابل تحسین ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاک نیوی نے قدرتی آفات کے دوران لوگوں کی بے لوث مددکی۔گورنر نے کہا کہ پاک نیوی دشمن کو منہ توڑجواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستان نیوی نے ملک کے دفاع کیلئے بے انتہا خدمات سرانجام دیں، پوری قوم کوپاکستان نیوی کی بہادری اور شجاعت پر فخر ہے۔گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ ملک کی بحری حدود کے دفاع میں پاکستان نیوی کا کلیدی کردار ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستان نیوی گوادر پورٹ اور سی پیک کو سیکیورٹی فراہم کر کے ملکی معاشی مفاد کے تحفظ میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔ اُنہوں نے امید کا اظہار کیا کہ پاکستان نیوی ایڈمرل امجد خان نیازی کی قیادت میں بھی ملک کو درپیش سمندری چیلنجز پر کامیابی سے قابو پائے گی۔چوہدری محمدسرور نے کہا کہ دشمن کسی قسم کی غلط فہمی میں نہ رہیں پاکستان کو نقصان پہنچانے کی سازشیں کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ اُنہوں نے کہا کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے بائیس کروڑ عوام اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اورپاک فوج اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کو انتہائی کامیابی، کامرانی اور خوش اسلوبی سے ادا کر رہی ہے جبکہ نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا کہ وطن عزیز کی سرحدوں، ساحلوں، میدانوں اور پہاڑوں کی حفاظت فوج کے جوان اپنے ایمان، قوت اور طاقت سے کر رہے ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لیسکو کی واہگہ روڈ سب ڈویژن میں خراب کارکردگی پر اسسٹنٹ لائن مین کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا،ترجمان
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
ٹریفک وارڈنز کیلئے مناواں لائنز میں فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی زیرصدارت خواتین کے تحفظ بارے اجلاس
وزیر اعلی مریم نواز کا جناح ہائوس و گیلری کا دورہ، دیواروں پر شرپسندوں کی بداعمالی کی کالک دیکھ کر دکھ ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت ستھرا پنجاب، پتنگ بازی، روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ بارے اجلاس
لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب
افواج پاکستان کی عزت ہر محب وطن پاکستانی کی ریڈ لائن ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر لاہورپہنچ گئے، آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
پنجاب اسمبلی نے سانحہ نو مئی کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
پنجاب پولیس کی تاریخ میں پہلی بار مختص کوٹے سے زائد خواتین اوپن میرٹ پر فورس کا حصہ بن گئیں
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی