خواجہ آصف نیب آفس میں پیش،اسلام آباد روانہ ہوگئے

جمعرات 22 اکتوبر 2020 20:54

خواجہ آصف نیب آفس میں پیش،اسلام آباد روانہ ہوگئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2020ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نیب پیشی کے بعد واپس اسلام آباد روانہ ہوگئے نیب نے خواجہ آصف کو اقامہ کیس میں تنخواہ اور دستاویزات کے ساتھ طلب کر رکھا تھا۔

(جاری ہے)

خواجہ آصف نیب آفس میں ایک گھنٹہ 30 منٹ موجود رہے اور تفتیشی ٹیم کے سوالوں کا جوابات دیتے ہوئے اپنی بیان ریکارڈ کروایا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں