مریم نوازنے سانحہ پشاور کے سوگ میں اپنی سالگرہ کی تقریب منسوخ کردی

منگل 27 اکتوبر 2020 23:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2020ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب مریم نوازشریف نے سانحہ پشاور کے سوگ میں اپنی سالگرہ کی تقریب منسوخ کردی ۔

(جاری ہے)

پارٹی کارکنان نے مریم نوازشریف کی سالگرہ پر آج برو ز (بدھ) کو خصوصی تقریب کا اہتمام کررکھا تھا ۔مریم نوازشریف کی سالگرہ کی تقریب لاہور میں پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں ہونا تھی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں