Yلیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری،
d 217 ویں روز 5.88 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی
جمعرات 9 مئی 2024 20:20
(جاری ہے)
سپرنٹنڈنگ انجینئر اوکاڑہ سرکل جمشید زمان کی زیر نگرانی12 نادہندگان سے 0.94 ملین جبکہ سپرنٹنڈنگ انجینئر قصور سرکل احمد شہزاد چغتائی کی زیر نگرانی28 نادہندگان سے 0.77 ملین کی ریکوری کی گئی۔
217 روز سے جاری مہم کے دوران 102355 ڈیفالٹرز سے 2 ارب94 کروڑ روپے سے زائد کی ریکوری کرلی گئی۔ لیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق نادرن سرکل میں 14869 نادہندگان سے 434.51 ملین روپے، ایسٹرن سرکل میں 13425 نادہندگان سے 690.81 ملین کی ریکوری کی گئی۔ سینٹرل سرکل میں 11534 نا دہندگان سے 389.24 ملین اور ساؤتھ سرکل میں 6042 نادہندگان سے 161.20 ملین کی ریکوری کی گئی۔ ننکانہ سرکل میں 8833 نادہندگان سے 238.00 ملین اور شیخوپورہ سرکل میں 11960 نادہندگان سے 429.04 ملین کی ریکوری کی گئی، اوکاڑہ سرکل میں 16280 نادہندگان سے 192.72 ملین جبکہ قصور سرکل میں 19412 نا دہندگان سے 404.48 ملین کی ریکوری کی گئی۔ چیف ایگزیکٹو لیسکو کا کہنا ہے کہ نا دہندگان کے باعث ادارے کو نقصان کا سامنا ہے، ان کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کا ہتک عزت بل 2024ء مسترد کرنے کا اعلان
الحمراء میں ادبی و ثقافتی سرگرمیاں تیز کر دی گئیں
سیف سٹیز اتھارٹی نے گھر میں قید لڑکی کو باحفاظت بازیاب کروا دیا
پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی جانبب سے ایرانی صدر ،انکے رفقاء کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات پر اظہار افسوس ..
ایرانی صدر کی شہادت ایران اور امت مسلمہ کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے‘خواجہ سلمان رفیق
ایرانی صدر کا انتقال نہ صرف ایران بلکہ پوری مسلم امہ کے لیے بڑا نقصان ہے ‘سپیکر ملک احمد خان
کرغزستان معاملے پر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
ڈینگی وائرس سے نمٹنے کیلئے ابھی سے ہی تمام محکمہ جات کو متحرک ہونا پڑے گا‘خواجہ سلمان رفیق
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا میئو ہسپتال کے آنکولوجی ڈیپارٹمنٹ کا تفصیلی دورہ
الحمرا آرٹس کونسل میں ہفتہ صفائی شروع،27 مئی تک جاری رہے گا، ترجمان
سبزہ زار گرڈ سٹیشن میں آتشزدگی کے باعث متاثر ہونیوالے تمام فیڈر بحال کردیئے گئے، ترجمان لیسکو
صدر ابراہیم رئیسی کے حادثے میں جاں بحق ہونے پر ایرانی قیادت ، عوام اور علما سے افسوس کا اظہار کرتے ہیں،پاکستان ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کا ہتک عزت بل 2024ء مسترد کرنے کا اعلان
-
گرمی کی شدید لہر،وزارت صحت کی ہیٹ سٹروک سے بچنے کیلئے ہدایات جاری
-
ایرانی صدر کی شہادت ایران اور امت مسلمہ کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ڈینگی وائرس سے نمٹنے کیلئے ابھی سے ہی تمام محکمہ جات کو متحرک ہونا پڑے گا‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا میئو ہسپتال کے آنکولوجی ڈیپارٹمنٹ کا تفصیلی دورہ
-
وزیراعظم کی ترک کمپنیوں کو پاکستان میں اپنی صنعتیں منتقل کرنے کی دعوت
-
گاڑی کی ٹکر سے ہلاکت کیس،ملزم کی عدم گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں طلب
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست پر سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
-
ادارے 32 کلومیٹر کے شہر میں کام نہیں کرسکتے تو پھر ان کی ضرورت نہیں، جسٹس محسن اختر کیانی
-
ملک میں سیمنٹ کی رییٹل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
ایل این جی کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کاہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ودیگرکے جاں بحق ہونے پر اظہار تعزیت