روس نے امریکہ پر میزائل تان لیے،سمندر میں فوجی بیڑے تعینات
امریکہ کے جنگی بیڑے جاپان کی سمندری حدود میں پہنچ چکے،بمبار طیاروں کی اڑان
سجاد قادر
بدھ دسمبر
06:12

(جاری ہے)
روس نے اس قسم کے اقدامات کرنے کا حکم اس لیے دیا ہے کہ کچھ دن قبل ایک امریکی جنگی بیڑی سمندری حدود میں روس کے بارڈر سے صرف دو کلومیٹر دور دیکھا گیا تھا۔
گزشتہ ہفتے جب امریکہ کے دو B-52بمبار طیارے روس کے اوک ہاسک میں سمندر حدود کے اوپر سے گزرے تو اس کے اگلے دن امریکہ یہ دیکھ کر پریشان ہو گیا تھا کہ روس کے بمبار طیارے الاسکا کے اوپر پروازیں کر رہے ہیں۔خیر اس قسم کی حدود کی خلاف ورزیاں ودنوں ممالک کے درمیان اکثر ہوتی رہتی ہیں مگر اس وقت خطے میں موجود جانکنی کی صورت حال کو دیکھتے ہوئے کچھ بھی ہو سکتا ہے لہٰذا ہر ملک اپنا دفاع کرنے کے لیے تیار ہو چکا ہوا ہے۔ تاہم امریکہ یہ بات بھی جانتا ہے کہ حالیہ ادوار میں روس نے اپنے دفاع نظام کو خاصا مضبوط کیا ہے اور وہ کسی بھی لیول کی نیوکلیئر جنگ لڑنے کے لیے خود کو تیار کر چکا ہوا ہے۔تاہم دیکھنا یہ ہے کہ خطے میں بڑھتی کشیدگی کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے یہ سبھی ممالک کیا رخ اختیار کرتے ہیں۔لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نیب نے چوہدری برادران کے خلاف 20 سال بعد تمام کیسز بند کر دئیے
-
ساڑھے 7ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
شہری علاقوں میں مویشیوں کی موجودگی کیخلاف قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
-
حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ،اپوزیشن جماعتیں اپنی حیثیت منوانے کیلئے جتن کر رہی ہیں‘ جمشید اقبال چیمہ
-
اگرپی ڈی ایم کا بیانیہ ناکام ہے تو جعلی وزیر اعظم روزانہ ترجمانوں کے اجلاس کیوں بلاتے ہیں ‘عظمیٰ بخاری
-
اپوزیشن کی تحریک حکومت کوخس وخاشاک کی طر ح بہا لیجانے کے دعوئوںسے بدعائوں تک پہنچ گئی ‘ہمایوں اخترخان
-
ایمریٹس نے سال 2021 میں پاکستان سے سفر کرنے والے مسافروں کے لئے خصوصی کرایوں کا اعلان کردیا
-
وزیرِ اعظم عمران خان قبائلی اضلاع کی ترقی پر خصوصی توجہ کے ویژن کے تحت آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے: معاون خصوصی وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کامران بنگش
-
علاقائی صحافیوں کو انکا جائز مقام دیا جائے گا تمام صحافیوں کو ہیلتھ کارڈ کی سہولت جلد فراہم کیی جائے گی:جنرل سیکرٹری این پی سی انور رضا
-
مالکن کے قتل میں ملوث اور گھروں میں وارداتیں کرنے والی ملزمہ ''رانی'' پولیس موبائل سے چھلانگ لگا کر فرار
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.