فیاض الحسن چوہان کی معروف کامیڈین قیصر پیا کے گھر آمد والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

منگل 2 مارچ 2021 17:45

فیاض الحسن چوہان کی معروف کامیڈین قیصر پیا کے گھر آمد والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مارچ2021ء) صوبائی وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان معروف کامیڈین قیصر پیا کے گھر گئے اوران کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے ساتھ فاتحہ خوانی بھی کی ۔

(جاری ہے)

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ فیاض الحسن چوہان کاکہناتھا کہ اللہ تعالی پسماندگان کو صبر و استقامت عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں