امریکہ چین کے خلاف کھل کر میدان میں آ گیا،سات ممالک نے اہم فیصلہ کر لیا
جی سیون ممالک کا چین کے ''بیلٹ اینڈ روڈ ''پروگرام کو ٹکر دینے کا اعلان
سجاد قادر اتوار 13 جون 2021 08:20
(جاری ہے)
یہ ایک ایسا وقت تھا جب اس منصوبے کو تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔
اور ایسا لگتاتھا کہ چینی قیادت بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے ذریعے انھی بین الاقوامی خدشات کو دور کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔'بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو' یعنی بی آر آئی جسے 'ون بیلٹ ون روڈ' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے چین کی طرف سے رواں صدی کا سب سے بڑا ترقیاتی منصوبہ ہے جس کے تحت 66 سے زائد ممالک کو تجارتی سطح پر جوڑا جا رہا ہے۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق یہ منصوبہ دنیا کی دو تہائی آبادی کو ملائے گا جس میں کم از کم ایک تہائی مجموعی ملکی پیداوار بھی شامل ہے۔صدر شی جن پنگ نے 2013 میں اس وسیع منصوبے کا اعلان کیا جو کہ زمانہِ قدیم کی شاہراہ ریشم کے نقشِ قدم پر بنایا گیا ہے۔ اس کے زمینی راستے کو 'سلک روڈ اکنامک بیلٹ' کا نام دیا گیا ہے جو کہ چین کو سڑک اور ریل کی مختلف راہداریوں کے ذریعے ایشیا کے تقریباً تمام ممالک سے ملاتے ہوئے یورپ تک جاتا ہے۔ ان راہداریوں کا ایک اہم حصہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ہے جو کہ گوادر سے خنجراب کے راستے 62 ارب امریکی ڈالر کی مالیت پر مشتمل ہے۔اس کا دوسرا پہلو 'میری ٹائم سلک روڈ' ہے جو کہ بحری راستہ اپناتا ہوا افریقہ اور جنوب مشرقی ایشیا سمیت پوری دنیا میں بکھر جاتا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت
لاہور ہائیکورٹ ،فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے وکیل کو دلائل پیش کرنے ..
محکمہ جنگلی حیات، مسکن سے بھٹکے پاڑہ ہرن کو بارڈر کی مضافا تی آبادی سے ریسکیو کرکے جنگل میں چھوڑ دیا
گورنمنٹ رفا عام گرلز ہائی سکول کی طالبات اور اساتذۂ کاایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان کا مطالعاتی دورہ
ون فائیو ایمرجنسی ہیلپ لائن کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی معاونت مل گئی
9مئی واقعات ،لاہور پولیس تاحال 7ہزار 772نامعلوم ملزمان کی شناخت نہ کر سکی
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان
لاہور ایئرپورٹ بین الاقوامی پروازوں کیلئے عارضی طور پر بند
ْپنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 1184گیس کنکشنزمنقطع، 4کروڑ 32لاکھ سے زائد کے جرمانے
تعلیمی ایمرجنسی کے نام پر گذشتہ حکومت کی طرح دلاسے نہیں دیں گے‘ وزیر تعلیم
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا ‘جاوید لطیف
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین سانحہ ،مجرموں کو سزا دی جائے ‘ پاکستان علماء کونسل
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ ،فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے وکیل کو دلائل پیش کرنے کی مہلت،سماعت ملتوی
-
محب وطن پاکستانیوں کے دِل پر 9مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘مریم اورنگزیب
-
سیالکوٹ،عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا
-
ازبکستان کیساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت لانے کی ضرورت ہے ، صدرزرداری
-
نیپرا کے الیکٹرک کی مالی سال 24 کے 9 ماہ کے ایف سی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایئر وائس مارشل خالد محمود کی گورنر ہائوس میں الوداعی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ لوچستان کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے مختلف سیکٹرز کے لئے قائم انڈومنٹ ویلفیئر فنڈز کی افادیت و فعالیت سے متعلق اجلاس
-
حکومت کاٹیج انڈسٹری کے فروغ کیلئے ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی،صوبا ئی وزیر چوہدری شافع حسین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کامن ویلتھ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹو روزی گلیزبروک کی ملاقات
-
پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
-
محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات،وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے گفتگو