سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگر/ جنرل ہسپتال آمد

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر پیر 26 جولائی 2021 12:30

سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگر/ جنرل ہسپتال آمد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جولائی2021ء) سی سی پی او لاہور ایس ایچ او شاہدرہ ناصر حمید کی تیمارداری کیلئے جنرل ہسپتال پہنچ گئے، سی سی پی او لاہور نے ایس ایچ او ناصر حمید کی عیادت کی، سی سی پی او لاہور نے ڈاکٹرز سے بہترین علاج ومعالجے کی درخواست کی، غلام محمود ڈوگر نے ناصر حمید کی فیملی کو حوصلہ دیا، ایس ایچ او ناصر حمید کے علاج و معالجہ میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی،لاہور پولیس فیملی کی مانند ہے،میرے جوان، میری طاقت ہیں،سربراہ لاہور پولیس ہونے کے ناطے سپاہ کا مکمل خیال رکھنا میری ذمہ داری ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں