خالد منصور کی بطور معاون خصوصی سی پیک تقرری خوش آئند ہے۔ خواجہ رمیض حسن

خالد منصور توانائی کے شعبے میں نمایاں مقام رکھتے ہیں امید ہے سی پیک اتھارٹی کوجدید خطوط پر استوار کر نے کے لئے کلیدی کردار ادا کر یں گے۔ ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ق

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 4 اگست 2021 17:55

خالد منصور کی بطور معاون خصوصی سی پیک تقرری خوش آئند ہے۔ خواجہ رمیض حسن
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 اگست2021ء) مسلم لیگ ق پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات خواجہ رمیض حسن نے جاری پریس ریلیز میں کہا کہ مستحکم سی پیک اتھارٹی روشن مستقبل کی ضامن ہے انہوں نے کہا کہ خالد منصور کی بطور معاون خصوصی سی پیک تقرری خوش آئند ہے۔

(جاری ہے)

خالد منصور توانائی کے شعبے میں نمایاں مقام رکھتے ہیں امید ہے سی پیک اتھارٹی کوجدید خطوط پر استوار کر نے کے لئے کلیدی کردار ادا کر یں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں