حضرت داتا گنج بخشؒ کی978ویں سالانہ عرس مبارک کے سلسلے میں ’’ فیض عالم کانفرنس‘‘ کل منعقد ہوگی

پیر 20 ستمبر 2021 22:29

حضرت داتا گنج بخشؒ کی978ویں سالانہ عرس مبارک کے سلسلے میں ’’ فیض عالم ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2021ء) حضرت مخدوم سید علی بن عثمان ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخشؒ کی978ویں سالانہ عرس مبارک کے سلسلے میں ’’ فیض عالم کانفرنس‘‘ کل منگل21ستمبر کو ساڑھے دس بجے صبح ایوان کارکنان تحریک پاکستان، لاہور میں منعقد ہو رہی ہے جس کی صدارت چیئرمین تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ چیف جسٹس (ر) میاں محبوب احمد کریں گے۔

(جاری ہے)

کانفرنس کا اہتمام نظریہٴ پاکستان ٹرسٹ نے تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments