ایک واری فیر،شیر،الحمداللہ‘ مریم نواز

اتوار 5 دسمبر 2021 23:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2021ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز نے حلقہ این اے 133کے ضمنی انتخاب میں شائستہ پرویز ملک کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ ایک واری فیر،شیر ،الحمداللہ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں