اے پی این ایس اور وائس آف پنجاب کے مابین ریجنل پیپرز اور ینگ میڈیا گریجویٹس کے لیے مواقعوں کے فروغ کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی اور وائس آف پنجاب کے مابین بروزجمعہ الحمرا، مال روڈ میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے
عمر جمشید جمعہ 20 مئی 2022 17:49
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے، ممتاز اے طاہر نے کہا، ''دونوں ادارے میڈیا اور متعلقہ موضوعات پر سیمینارز، ورکشاپس اور تقریبات کا اہتمام کریں گے تاکہ قابل عمل میڈیا توسیعی ماڈل کے لیے نتیجہ خیز مکالمہ شروع کیا جا سکے۔
(جاری ہے)
ریجنل پریس اور وائس آف پنجاب اپنے اپنے ایریاز میں امن، ثقافت، سیاحت اور حب الوطنی کے فروغ کے لیے مل کر کام کریں گے۔
یہ مشترکہ منصوبہ ریجنل میڈیا کی ڈیجیٹل تبدیلی میں سہولت فراہم کرے گا، بشمول یوٹیوب چینلز اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز''انعم علی عباس نے کہا، ''VOP میڈیا کے تازہ ترین معیارات اور رجحانات کو پورا کرنے کے لیے ڈیجیٹل فرنٹ لائن کے قیام میں ریجنل پریس کی معاونت کرے گا ۔ VOP ملک بھرخصوصاً پنجاب میں ریجنل پریس کی رسائی اور دائرہ کار کو بڑھانے میں اسٹریٹجک مدد فراہم کرے گا۔ یہ ایک بڑی کامیابی ہے کہ اے پی این ایس کی ریجنل پبلیکیشنزمیڈیا گریجویٹس اور دیگر دلچسپی رکھنے والے طلباء کو وی او پی کی سفارش کے مطابق انٹرن شپ کی پیشکش کریں گی۔
ایم او یو کے مطابق، دونوں ادارے اہداف والے علاقوں میں آرٹ اور دستکاری، خوراک، موسیقی، پرفارمنگ آرٹس اور متعلقہ طبقات کو فروغ دینے کے لیے متحد ہو کر کام کریں گے۔ دونوں ادارے صحافتی اخلاقیات اور اقدار کو فروغ دیتے ہوئے پرنٹ جرنلزم کو فروغ دینے اور نوجوان صحافیوں کی شخصیت سازی کے لیے مل کر کام کریں گے۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اے پی این ایس کی ممبر پبلیکیشنز اپنے معیار پر پورا اترنے والے قابل انٹرنز کو ملازمتوں کی پیشکش بھی کریں گی۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار