فارما انڈسٹری کے معیار کی بہتری کیلئے ہمارے ماہرین ہر وقت تیار ہیں‘خواجہ عمران نذیر
فارما انڈسٹری کے اعتماد کی بحالی کیلئے ٹرسٹ بلڈنگ کمیٹی جلد قائم کی جائے گی‘وزیر صحت پنجاب
جمعہ 29 مارچ 2024 03:30
(جاری ہے)
بورڈ کے اراکین، ایڈیشنل سیکرٹری ڈرگ کنٹرول قلندر خان، پی پی ایم اے کے نمائندہ اور دیگر ماہرین نے شرکت کی۔
صوبائی وزیر صحت کا کہنا کہ ماہرین کی ٹیم جلد تشکیل دی جائے گی جو فارما انڈسٹری کی مشاورت سے پروڈکٹس کے معیار کی بہتری کے لئے کام کرے گی۔انہوں نے فارما انڈسٹری پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے پروڈکٹس کی ٹیسٹنگ کے لئے ہماری ڈی ٹی ایل لیبز سے استفادہ کرے۔ فارما انڈسٹری کے فروغ، پروڈکٹس کے معیار کے لئے ہمارے ماہرین ہر وقت حاضر ہیں، خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ جعلی ادویات کی تیاری اور فروخت پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا۔صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ فارما انڈسٹری کے اعتماد کی بحالی کے لئے ٹرسٹ بلڈنگ کمیٹی جلد قائم کی جائے گی۔خواجہ عمران نذیر کا کہنا کہ ہماری پروڈکٹس کا معیار اتنا بلند ہونا چاہیے جس کو عالمی سطح پر اعتماد اور پزیرائی حاصل ہو۔ انہوں نے کہا کہ پی کیو سی بی میں سٹاف کی کمی کو پورا کیا جائے گا، خواجہ عمران نذیر نے ہدایت کی کہ ڈرگ انسپکٹرز اور پی کیو سی بی میں زیر التوا کیسز کو جلد نمٹائے جائیں۔ اس موقع پر صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے ڈرگ کنٹرول ونگ اور پی کیو سی بی کی کارکردگی کو سراہا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی