دبئی لیکس میں نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے پورے کے پورے ٹبر شامل ہیں
حکمران ٹولے نے 2 برسوں میں ساڑھے 3 ہزار ارب کی بیرون ملک سرمایہ کاری کی، چیف جسٹس فارم 47 اور دبئی لیکس پر ایکشن لیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 17 مئی 2024 23:00
(جاری ہے)
حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا کہ چیف جسٹس فارم 47 اور دبئی لیکس پر ایکشن لیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کا کسان پیکج کرپشن کا نیا دھندہ ہے، جماعت اسلامی کسانوں کو حق دلائے گی، 19مئی کو پشاور میں غزہ ملین مارچ ہو گا۔
دوسری جانب نیوزایجنسی کے مطابق دبئی لیکس پر نیب نے متحدہ عرب امارات سے تفصیلات لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے ان تمام ملزمان کے خلاف متحدہ عرب امارات کی حکومت سے تفصیلات لینے کا فیصلہ کیا ہے جن کے نام دبئی لیکس میں آئے ہیں۔ذرائع کے مطابق نیب صرف ان ملزمان کی تفصیلات کے لئے لکھے گا جن کے خلاف نیب میں پہلے ہی تحقیقات ہورہی ہے۔نیب نے فرحت شہزادی اور ان کے شوہر کی دبئی میں جائیدادوں کی تفصیلات حاصل کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے، نیب لاہور فرحت شہزادی کے خلاف تحقیقات کررہا ہے۔نیب ہیڈکوارٹرز دفتر خارجہ کے تعاون سے حکومت متحدہ عرب امارات کو خط لکھے گا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کینیا کی بندرگاہ پر پھنسے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز چھوڑ دئیے گئے
نئے بجٹ میں گرین پاکستان پروگرام کیلئے 15 ارب 62 کروڑ مختص کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت کی 100دنوں کی کارکردگی جھوٹ پر مبنی ہے‘احمد خان بھچر
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران کی جناح ہسپتال آمد، صحافی اخلاق باجوہ، شاعر تجمل کلیم کی عیادت کی
پنجاب اسمبلی اجلاس،9 مئی کے تذکرے پر اپوزیشن ،حکومتی اراکین آمنے سامنے ،ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش ..
الحمرا آرٹس کونسل میں کلاسیکل تھیٹر فیسٹیول کی اختتامی تقریب کا انعقاد
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
قائم مقام گورنر پنجاب ملک احمد خان سے ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پیکاسی کی ملاقات
پی ٹی آئی رہنما جمشید اقبال چیمہ کی اوپن ہارٹ سرجری کر دی گئی
ملکی و غیر ملکی سیاحوں کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کا احسن قدم
صوبے میں لاقانونیت کی انتہا، وزیر اعلیٰ پنجاب فوٹو سیشن میں مصروف ہیں
عوام اور کارکن رکنیت سازی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں : جے یو آئی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
-
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
-
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے
-
پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے تیار
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکہ کے ہاتھوں شرمناک شکست کا معاملہ قومی اسمبلی میں جا پہنچا
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
ججز کا کام قانونی فیصلے کرنا ہوتا، لیکن وہ عدالت میں سیاسی بیان بازی کررہے تھے
-
پاکستان یہ میچ جیتنے کے لائق ہی نہیں تھا‘، امریکا سے شکست پرشعیب اختر بھی کھل کربول پڑے
-
امریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا دیا
-
صحت عامہ کے تحفظ کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنا نا ضروری ہے، چیئرمین سینیٹ
-
پارلیمنٹ زراعت اور کسانوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، سردارایازصادق