kگھریلو جھگڑا: بیٹے نے فائرنگ کر کے ماں کو زخمی کر دیا

ہفتہ 14 جون 2025 21:45

kلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2025ء) فیکٹری ایریاکے علاقے میں بیٹے نے فائرنگ کر کے ماں کو زخمی کر دیا ۔پولیس کے مطابق غازی روڈکی 55سالہ بلقیس کواس کے بیٹے عدنان نے فائرنگ کرکے زخمی کیا۔

(جاری ہے)

فائرنگ کا واقعہ گھریلولڑائی جھگڑے کے دوران پیش آیا۔خاتون کو طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں