عتیقہ اوڈھو کا ارینج میرج پر بیان، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا
زبردستی کی شادی کسی کیلئے بھی تکلیف دہ ہوتی ہے چاہے وہ مرد ہو یا عورت یہ ایک نفسیاتی اذیت ہے
ہفتہ 14 جون 2025 22:05
(جاری ہے)
ایک ڈرامے کے ریویو کے دوران عتیقہ اوڈھو نے گفتگو میں کہا کہ زبردستی کی شادی کسی کیلیے بھی تکلیف دہ ہوتی ہے چاہے وہ مرد ہو یا عورت یہ ایک نفسیاتی اذیت ہے، ہم ایک قدامت پسند معاشرے کا حصہ ہیں جہاں لڑکے اور لڑکیاں آپس میں نہیں ملتے، بات نہیں کرتے اور پھر اچانک شادی ہوجاتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں اکثر ارینج شادی کرنے والے جوڑوں سے بات کرتی ہوں اور ان سے پوچھتی ہوں شادی کے بارے میں ان کا کیا خیال تھا تو ان کے جوابات واقعی حیران کن ہوتے ہیں۔ مجھے اس تصور پر حیرت ہوتی ہے کہ ایک لڑکی پوری زندگی پردے میں رہتی ہے اور پھر اچانک ایک اجنبی سے شادی پر مجبور ہوجاتی ہے۔عتیقہ اوڈھو کے اس بیان نے مداحوں کو تقسیم کردیا، کئی صارفین نے انہیں لبرل ایجنڈا پھیلانے کا الزام دیا جبکہ کچھ نے ان کی ذاتی زندگی پر تنقید کی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب ایردوان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، خطے میں اسرائیلی جارحیت ..

صوبائی وزراء بلال یاسین ، فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت واساآفس میں اہم اجلاس

خون کا ہر قطرہ قیمتی ہے جو کسی ضرورت مند کیلئے زندگی بچانے کا ذریعہ بن سکتا ہے،وزیراعلی پنجاب کا انٹرنیشنل ..

خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردار قابلِ ستائش ہے، وزیر اعلی مریم نواز

عتیقہ اوڈھو کا ارینج میرج پر بیان، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

وزیر اعظم شہباز شریف کی تمام فریقین کی مشاورت سے الیکٹرک وہیکلز پالیسی جلد مکمل کرکے کابینہ میں پیش ..

الیکٹرک وہیکلز پالیسی تمام فریقین کی مشاورت سے جلد مکمل کرکے کابینہ میں پیش کی جائے،وزیر اعظم محمد ..

qاسرائیلی جارحیت، ظلم و بربریت اور دہشتگردی کی شدید مذمت

م*اسرائیلی جارحیت: جنگ طویل ھو کر پورے خطے کو لپیٹ میں لے سکتی ہی: خواجہ سعد رفیق

لاہور کو صاف ستھرا اور مثالی شہر بنانے کیلئے ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ ..

kگھریلو جھگڑا: بیٹے نے فائرنگ کر کے ماں کو زخمی کر دیا

cآئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت اجلاس
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو نوازا گیا جبکہ عوام کو چاروں طرف سے گھیر کر مارا گیا ہے
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق