مناواں میں 4بچوں کی ماں کو گلا دبا کر قتل کر دیا گیا

پیر 23 جولائی 2018 14:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2018ء) مناواں کے علاقہ میں 4بچوں کی ماں کو گلا دبا کر قتل کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ مناواں کے علاقہ دھونی چند میں 32سالہ شکیلہ کو مبینہ طور پر اسکے بہنوئی نے گلا دبا کر قتل کیا ۔

(جاری ہے)

ایدھی ایمبولینس کے ذریعے 32 لاش کو مناواں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں