مغلپورہ انڈر پاس میں ٹرک پھنس گیا ،

دو موٹر سائیکل سوار آپس میں ٹکرا کر زخمی

پیر 13 اگست 2018 13:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2018ء) لاہور میں انڈر پاس پر ٹرک پھنس گیا ، ٹرک پھنسنے کے بعد دو موٹر سائیکل سوار آپس میں ٹکرا کر زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے مغل پورہ انڈرپاس میں ٹرک پھنسنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ انڈرپاس میں ٹرک پھنسنے سے دو موٹر سائیکل سوار آپس میں ٹکرانے سے زخمی ہو گئے ۔واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس اور دیگر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو طبی امداد کے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں