گرین ٹائون ‘مسجد کے باتھ روم سے 34سالہ شخص کی لاش برآمد

بدھ 16 اکتوبر 2019 16:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2019ء) گرین ٹائون کے علاقہ باگڑیاں میں مسجد کے باتھ روم سے 34سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور شناخت نہ ہونے پر لاش کو ایدھی رضاکاروں نے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں