کیمپ جیل میں دوقیدی ہلاک ،دونوں نشے کے عادی تھے

منگل 30 نومبر 2021 13:32

کیمپ جیل میں دوقیدی ہلاک ،دونوں نشے کے عادی تھے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2021ء) کیمپ جیل میں دوقیدی ہلاک ہو گئے ،دونوںقیدی نشے کے عادی تھے اور دوران قید ہلاک ہوئے۔

(جاری ہے)

ایدھی ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والے قیدیوں کی شناخت 42 سالہ اعجاز اور 17سالہ صابر کے ناموں سے ہوئی۔ قانونی کاروائی کے بعد لاشوں کو ایدھی رضاکاروں نے مردہ خانے منتقل کر دیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں