چین میں منعقدہ انٹر نیشنل نمائشوں میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب
اتوار 20 مئی 2018 19:20
(جاری ہے)
سمال اینڈ میڈیم انٹر پرائیزز فیئر 10تا13اکتوبر چین کے شہر ڑیانگ ڑومیں منعقد ہو گا جس میں ٹیکسٹائل ،گارمنٹس،لیدر اور لیدر مصنوعات، فٹ وئیر، کیسزاور بیگز، الیکٹرانکس اور آئی ٹی کی مصنوعات ، گھریلو بجلی کے آلات، مشینری اور سازو سامان، کھلونے ، دستکاری ، خوراک ، میڈیسن ، فرنیچر، لائٹنگ ، سرامیکس اور بلڈنگ میٹریل کے سٹائلز لگائے جائیں گے۔
نمائش میں شرکت کے لئے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 4جون مقرر ہے۔ آٹو میکانیکا نمائش 28نومبر تا یکم دسمبر شنگھائی میں منعقد ہو گی جس میں آٹو موٹیو پارٹس،ایکوپمنٹ اور سروس سپلائیرز ، چیسس، باڈی چارنگ ، اسسریز،انجن الیکٹرانکس،الیکٹریکل سسٹم،موٹر وہیکلز کے لئے جنرل اسسریز،فلنگ اسٹیشن ایکوپمنٹ اور دیگر سٹالز لگائے جائیں گے۔آٹو میکانیکا میںشرکت کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 5جون مقرر ہیلاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار